44۔ استقبال ماہ رمضان کی دعا

(۴۴) وَ كَانَ مِنْ دُعَآئِهٖ عَلَیْهِ السَّلَامُ اِذَا دَخَلَ شَهْرُ رَمَضَانَ دُعائے استقبال ماہ رمضان: اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِیْ هَدَانَا لِحَمْدِهٖ، وَ جَعَلَنا مِنْ اَهْلِهٖ لِنَكُوْنَ لِاِحْسَانِهٖ مِنَ الشَّاكِرِیْنَ، وَ لِیَجْزِیَنَا عَلٰى ذٰلِكَ جَزَآءَ الْمُحْسِنِیْنَ. تمام تعریف اس اللہ کیلئے ہے جس نے اپنی حمد و سپاس کی طرف ہماری رہنمائی کی، اور ہمیں حمد گزاروں … 44۔ استقبال ماہ رمضان کی دعا پڑھنا جاری رکھیں